HAJJ KA SAFAR حج کا سفر

عازمیں حج کی سہولت کے لئے اردو میں پہلی مرتبہ اس بلاگ پر سفر حج سے متعلق مضامین-حج و عمرہ کا طریقہ کے ویڈٰیو-مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کی زیارت کی تصاویر اور معلوماتی مضامین اور کتابیں پیش ہیں- اس بلاگ کو عازمین حج میں ذیادہ سے ذیادہ عام کریں-

Labels

  • Ahram احرام (1)
  • HAJJ 2017 GUIDELINES FOR FILLING HAJJ FORMحج 2017 ہدایات برایے ادخال فارم (1)
  • تربیت حج و عمرہ مکمل اردو میں (1)
  • حج تصاویرHAJJ IMAGES (12)
  • حج تمتع - Hajje Tamattou (1)
  • حج کا طریقہ مکمل اردو میں (1)
  • حج کی قسمیں Hajj ki aqsam (1)
  • حج کے ایام Hajj ke Ayyam (1)
  • حج کے مسائلHAJJ KE MASAYEL (3)
  • حج و عمرہ کی تربیت اردو میں Hajj Training in Urdu (1)
  • حج ویڈیوزHajj Videos (60)
  • حرم شریف مکہ معظمہ کی اذان (1)
  • ذیارات مقامت مقدسہ مدینہ منورہZiyarate Madina (1)
  • سعی اوار قیام مکہ Sayee aur qayam e mecca (1)
  • سفر حج سے متعلق اردو کتابیں-Hajj Urdu Books (12)
  • سفر مدینہ منورہ Safare Madina Munawarah (1)
  • طواف زیارت و سعیTawafe ziara wo sayee (1)
  • عازمین حج اور حفظان صحت HAJJ PILGRIMS AND HEALTH (1)
  • عمرہ اور طواف Umrah Aur Tawaf (1)
  • قرآن آڈیو مختلف قراء کرام کی آواز میں (1)
  • مسجد الحرام اور مسجد نبوی سے 24 گھنٹے براہ راست ٹیلی کاسٹ (1)
  • مسجد نبوی مدینہ منورہ ویڈیوزMADINA (13)
  • نعتیں (2)

Sunday, 1 January 2017

HAJJ 2017 GUIDELINES FOR FILLING HAJJ FORMحج 2017 ہدایات برایے ادخال فارم

Posted by Unknown




























0 comments
Email ThisBlogThis!Share to XShare to Facebook
Labels: HAJJ 2017 GUIDELINES FOR FILLING HAJJ FORMحج 2017 ہدایات برایے ادخال فارم
پرانی تحاریر سرِورق

Popular Posts

  • احکام حج اردو کتاب از مفتی محمد شفیع صاحب
    ...
  • روضہ اقدس- مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وصلم- اور مدینہ منورہ کے مقامات کی نادر تصاویر
    ...
  • فضائل مکہ معظمہ ، مدینہ منورہ و روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وصلم
    فضائل مکہ معظمہ مکہ معظمہ اس انسانی ترقی کے تمام مدارج (درجوں) اور مراتب (مرتبوں) کی ایک مرتب تاریخ ہے، وہ حضرتِ ابراہیم خلیل اللہ علیہ ...
  • حج تصاویر
    حجاج کرام میدان عرفات میں یوم عرفہ کے دن جبل رحمت پر  وقوف عرفہ کرتے ہو ۓ
  • زیارت مقامات مقدسہ مدینہ منورہ ویڈیو
  • حج کا طریقہ کتاب اردو میں
  • مکہ مدینہ مقامات
    ...
  • منی کا میدان MINA KA MAIDAN
  • مکہ کی گلیوں سے مسجد الحرام تک پیدل سفر اور دیدار کعبہ

حج کا سفر بلاگ براۓ حجاج کرام

حج کا سفر بلاگ براۓ حجاج کرام
طواف ریمپ براۓ معمر عازمین

GUNBADE QIZRA

GUNBADE QIZRA
SABZ GUNBAD MADINA

حج کا سفر بلاگ از: ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی

Total Pageviews

حج کا سفرHAJJKASAFAR

حج کا سفرHAJJKASAFAR

حج ایک مقدس فریضہ ہے جو زندگی میں ایک بار صاحب حیثیت مسلمان پر فرض ہے- عازمین حج لاکھوں روپئے خرچ کرکے حجاز مقدس کا سفر کرتے ہیں- اگر وہ سفر حج سے متعلق ضروری معلومات رکھ لیں تو ان کا سفر ہر لحاظ سے کامیاب ہوگا- عازمیں حج کو سفر حج سے متعلق معلومات فراہم کرنے اور انہیں مقامات مقدسہ مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے بارے میں دکار ضروری معلومات فراہم کرنے کی غرض سے راقم ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گرراج گورنمنٹ کالج نظام آباد اے پی نے عازمین حج کی رہبری و رہنمائی کے لئے اردو میں پہلی مرتبہ ” حج کا سفر“ ویب سائٹ ترتیب دی ہے۔ یہ دراصل گوگل پر موجود سہولت بلاگ اسپاٹ کا حصہ ہے۔ انٹرنیٹ کے گوگل سرچ انجن میںhttp://hajjkasafar.blogspot.in/ٹائپ کرکے سرچ کرنے پر راست بلاگ کا مظاہر ہ کیا جاسکتا ہے۔ اس بلاگ پر حج و عمرہ کا طریقہ‘ احرام اور طواف کا طریقہ‘ کعبة اللہ پر پہلی نظر پڑنے کا ویڈیو‘روضہ اقدس صلی اللہ علیہ وصلم پر حاضری کا ویڈیو‘ مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے مقامات مقدسہ کے ویڈیو‘حرمین شریفین کی اذان' حرمین شریفین سے 24 گھنٹے براہ راست ٹیلی کاسٹ کا لنک ‘یوم عرفہ کی مسجد نمرہ میں ہونے والی ظہر اور عصر کی نماز کا ویڈیو‘ مقامات مقدسہ کے ویڈیو اور پانچ سو سے ذائد تصاویر‘حرم شریف کی جدید توسیع کی تصاویر‘اور اردو میں فضائل حج‘فضائل مکہ و مدینہ اور” حج ایک عشق کا سفر“ کے عنوان سے گھر سے نکلنے سے گھر آنے تک عازمین کو سفر حج کے دوران پیش آنے والے حالات پر ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کا تحریر کردہ خصوصی مضمون اور ویڈیو بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سفر حج اور حج کے مسائل اور دیگر عنوانات پر پی ڈی ایف کتابیں بھی پیش کی گئی ہیں۔ اس بلاگ پر حج و عمرہ سے متعلق 100 سے زائد ویڈیو‘تصاویر‘پی ڈی ایف کتابیں اور 3Dتصاویر بھی شامل کی گئی ہیں۔ اور حج کمیٹی آف انڈیا اور اے پی حج کمیٹی کی تازہ ہدایات اور سفر حج سے متعلق خبریں بھی پیش کی جائیں گی۔ اس بلاگ سے گھر میں بیٹھ کرعازمین حج سفر حج سے متعلق باآسانی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ عازمین حج اور ان کے متعلقین سے گذارش کی گئی ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے ماہرین سے رابطہ کرتے ہوئے اس خصوصی ویب سائٹ کا ضرور مشاہدہ کریں اور دوسرے عازمین کو بھی اس کی اطلاع دیں۔

حج کا سفر بلاگ عازمین حج کی رہبری کے لئے بنایا گیا ہے – عازمین کی رہبری کی لئے اس بلاگ کو عام کریں. Theme images by epicurean. Powered by Blogger.
crBig BoatB